۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ|ایسی پیشنگوئی کوئی اعتبار نہیں رکھتی اور اسے بھی یقین کے ساتھ کوئی بات نہیں کہنی چاہیے، اور دوسرے بھی جب تک کوئی شرعی یا عقلی حجت نہ ہو ان چیزوں کو اہمیت نہ دیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟
جواب: ایسی پیشنگوئی کوئی اعتبار نہیں رکھتی اور اسے بھی یقین کے ساتھ کوئی بات نہیں کہنی چاہیے، اور دوسرے بھی جب تک کوئی شرعی یا عقلی حجت نہ ہو ان چیزوں کو اہمیت نہ دیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .